Gaza World Cup watch party organiser killed in Israeli strike - BBC URDU

Jul 10, 2026Channel
AI Analysis
Data from YouTube Data API v3Updated Just now

Video Overview

Video Details

Published1 week ago
Duration0:42
Video IDj3m_XfF8mwg
Languageur
CategoryNews & Politics
PrivacyPublic
Made for KidsNo
Video TypeRegular Video

Performance Metrics

Views33.8K
Likes916
Comments36
Engagement Rate2.82%
Likes per 100 views2.71
Comments per 1K views1.06

Description

محمد الوحیدی نے غزہ میں خاندانوں کی مدد کرتے ہوئے کئی سال گزارے اور وہ غزہ میں مصری کمیٹی کے ڈائریکٹر کے طور پر خدمات انجام دیتے رہے۔ انہوں نے غزہ میں ورلڈ کپ میچز اجتماعی طور پر دیکھنے کے لیے خصوصی تقریبات بھی منعقد کیں، جس سے وہاں کے لوگ 2026 فیفا ورلڈ کپ کے بعض میچوں سے لطف اندوز ہو سکے۔ 57 سالہ محمد الوحیدی ایک اسرائیلی حملے میں اس وقت ہلاک ہو گئے جب ان کی ٹیکسی پر میزائل آ گرا۔ ان کی موت پر پورے غزہ میں گہرے رنج و غم کا اظہار کیا جا رہا ہے اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ اس نے حماس کے ایک کارکن کو نشانہ بنایا تھا اور وہ ان دعوؤں سے آگاہ ہے کہ اس حملے میں غیر متعلقہ افراد بھی مارے گئے۔ فوج کے مطابق وہ واقعے کا جائزہ لے رہی ہے اور شہریوں کو پہنچنے والے نقصان پر افسوس کا اظہار کرتی ہے۔ CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu: http://bbc.in/1GsJCMR

Related Videos

More videos from BBC News اردو