New Cargo Storage Bag for our Toyota HJ61 I Lone Wolf I Pakistan I Man With Yellow 4x4

Apr 18, 2026Channel
AI Analysis
Data from YouTube Data API v3Updated Just now

Video Overview

Video Details

Published2 months ago
Duration6:07
Video IDjO_QG7WFujg
Languageur
CategoryTravel & Events
PrivacyPublic
Made for KidsNo
Video TypeRegular Video

Performance Metrics

Views172
Likes8
Comments0
Engagement Rate4.65%
Likes per 100 views4.65
Comments per 1K views0.00

Description

شادی شدہ بندہ جب اپنی فیملی کے ساتھ کسی ٹور پر جاتا ہے تو عموما گھر کی صرف دیواریں چھوڑ جاتا ہے باقی سارا سامان اسے ساتھ لیجانا پڑتا ہے۔ہماری ٹویوٹا ایچ جے سکسٹی ون میں ویسے تو سامان رکھنے کی بہت جگہ ہے لیکن پچھلے ٹور پر یہ جگہ بھی کم پڑ گئی تھی اس لیے اس مرتبہ گاڑی کی چھت استمعال کرنے کا سوچا اور اس کےلیے گاڑی کی چھت پر لگانے کےلیے کارگو سٹوریج بیگ منگوایا ہے۔اسے پہلی مرتبہ کھولا ہے اور استمعال کیا ہے۔ اس وڈیو میں داداے پوتے نے مل کر اسے استمعال کیا ہے۔ میں جب گاڑی کی چھت پر چڑھ کر بیگ استمعال کر رہا تھا تو شاہ رخ نیچے تھا اور وہ بھی گاڑی کی چھت پر آنا چا رہا تھا تو مجھے نیچے سے کہتا ہے کہ دادا ابو میں نیچے تھک گیا ہوں مجھے بھی چھت پر لے جائیں۔میرا ہنس ہنس کر برا حال ہوگیا اس کی اس بات پر تو دوستو وڈیو کو مکمل دیکھیں اور بتائیں کہُ ہمارا نیا سٹوریج بیگ آپ کو کیسا لگا؟ #ManWithYellow4x4 #Pakistan #ToyotaHJ61 #lonewolf #Cargostorage #grandfather #grandson

Related Videos

More videos from Man With Yellow 4x4