How will Israel & US war in Iran affect Gulf powers? - BBC URDU
Mar 7, 2026•Channel
AI Analysis
Data from YouTube Data API v3•Updated Just now
Video Overview
Video Details
Published3 months ago
Duration19:18
Video IDjhEb2MTRObw
Languageur
CategoryNews & Politics
PrivacyPublic
Made for KidsNo
Video TypeRegular Video
Performance Metrics
Views301.1K
Likes5.9K
Comments401
Engagement Rate2.10%
Likes per 100 views1.97
Comments per 1K views1.33
Video Tags
Description
اٹھائیس فروری کو جمعے اور ہفتے کی درمیانی شب امریکہ اور اسرائیل نے ایران پر شدید فضائی حملے شروع کیے۔ صبح ہوتے ہوتے مشرق وسطی ایک نئی خطرناک جنگ کی زد میں آ چکا تھا۔ ایران نے فوری طور پر جوابی کارروائی شروع کی اور اسرائیل سمیت خطے میں امریکی فوجی اڈوں اور کچھ غیر عسکری اہداف کو نشانہ بنایا۔ اِس جنگ نے لبنان اور عراق کے ساتھ ساتھ سعودی عرب، قطر، عمان، بحرین اور متحدہ عرب امارات جیسے خلیجی ممالک کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔
ایران امریکی فوجی اڈوں کے ساتھ ساتھ بظاہر خلیجی ممالک میں غیر عسکری اہداف کو کیوں نشانہ بنا رہا ہے؟ اور اِس سارے تنازعے کے اِن تمام ممالک اور ان کے خارجہ تعلقات پر کیا اثرات ہو سکتے ہیں؟
میزبان: عالیہ نازکی
پروڈیوسر: سارہ عتیق، خالد کرامت، احسن محمود یونس
وژؤل پروڈیوسر: علی کاظمی
سٹوڈیو ٹیم: کرس ہاؤس
#iran #US #israel #war #bbcurdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR