14 سال پہلے ٹیکنالوجی پر کی گئی باتیں جو آج سچ ہیں | #rehanallahwala

Jan 31, 2026Channel
AI Analysis
Data from YouTube Data API v3Updated Just now

Video Overview

Video Details

Published4 months ago
DurationN/A
Video IDjncf_xMiQL0
Languageen
CategoryEducation
PrivacyPublic
Made for KidsNo
Video TypeRegular Video

Performance Metrics

Views0
Likes3
Comments0

Description

14 سال پہلے ریکارڈ کی گئی یہ ویڈیو آج بھی حیران کر دیتی ہے۔ اس ویڈیو میں ریحان اللہ والا اُس وقت ٹیکنالوجی، ڈیجیٹل دنیا، Facebook اور YouTube جیسے پلیٹ فارمز کے بارے میں بات کر رہے ہیں، جب زیادہ تر لوگ اِن کے نام تک نہیں جانتے تھے۔ انہیں Jamia Binoria میں ٹریننگ سیشن کے لیے بھی invite کیا گیا تھا، جہاں وہ اپنی بصیرت اور تجربات سے لوگوں کو مستقبل کی ٹیکنالوجی اور سوشل میڈیا کے بارے میں سیکھا رہے تھے۔ یہ ویڈیو صرف ایک پرانی ریکارڈنگ نہیں بلکہ یہ ثابت کرتی ہے کہ وقت سے پہلے سوچنے والا انسان مستقبل کو دیکھ سکتا ہے۔ آج جب سوشل میڈیا دنیا کو بدل چکا ہے، یہ باتیں اور بھی زیادہ معنی رکھتی ہیں۔ اگر آپ ٹیکنالوجی، سوشل میڈیا، ڈیجیٹل اسکلز اور مستقبل کی سوچ میں دلچسپی رکھتے ہیں تو یہ ویڈیو آپ کے لیے ضرور ہے۔ آخر تک دیکھیں اور کمنٹس میں بتائیں کہ آپ کو کون سی بات سب سے زیادہ متاثر کر گئی۔ #technology #futureoftechnology #socialmedia #facebook #youtube #digitalfuture #visionarythinking #rehanallahwala #ai #learning

Related Videos

More videos from Rehan Allahwala