Mohammed Hanif: 'Sheema Kirmani is Sindh's dancing soul, impossible to arrest that soul' - BBC URDU
May 9, 2026•Channel
AI Analysis
Data from YouTube Data API v3•Updated Just now
Video Overview
Video Details
Published3 weeks ago
Duration2:55
Video IDlAk_oz5Iphc
Languageur
CategoryNews & Politics
PrivacyPublic
Made for KidsNo
Video TypeRegular Video
Performance Metrics
Views10.1K
Likes392
Comments18
Engagement Rate4.04%
Likes per 100 views3.87
Comments per 1K views1.77
Video Tags
Description
کراچی پولیس نے منگل کی شام کو عورت مارچ کی آرگنائزر میں شامل شیما کرمانی سمیت کئی خواتین کارکنوں کو گرفتار کر لیا تھا۔ وہ 10 مئی کو عورت مارچ کے حوالے سے پریس کانفرنس کرنے آئی تھیں تاہم انھیں کراچی پریس کلب کے اندر داخل نہیں ہونے دیا گیا۔
محمد حنیف کا کہنا ہے کہ 'عورتوں، غریبوں اور مزدوروں کے نام پر کرنے والی حکومت کا ڈنڈا ہمیشہ عورتوں، غریبوں اور مزدوروں کے لیے تیار رہتا ہے۔' اور یہ کہ 'شیما کرمانی سندھ کی رقص کرتی روح ہیں اور اس روح کو گرفتار کرنا مشکل ہی نہیں بلکہ ناممکن ہے'
تفصیلات اس ویڈیو میں
[ #karachi #sindh #ppp #sheemakirmani #auratmarch ]
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR