Key Jirga of Tribal Elders Held Under Pak Army in North Waziristan | ISPR
Jan 30, 2026•Channel
AI Analysis
Data from YouTube Data API v3•Updated Just now
Video Overview
Video Details
Published5 months ago
Duration0:42
Video IDl_zcvIMqt7I
Languageur
CategoryNews & Politics
PrivacyPublic
Made for KidsNo
Video TypeYouTube Short
Performance Metrics
Views4K
Likes462
Comments50
Engagement Rate12.90%
Likes per 100 views11.64
Comments per 1K views12.59
Description
شمالی وزیرستان میں پاک فوج کے زیر انتظام مشران اور عمائدین کا اہم جرگہ
30 جنوری 2026 کو میرانشاہ میں شمالی وزیرستان کے ملک و مشران اور عمائدین کا اہم جرگہ ضلعی انتظامیہ کی موجودگی میں پاک فوج کے زیر انتظام منعقد کیا گیا۔
جی او سی میرانشاہ میجر جنرل عادل افتخار نے جرگے کے شرکاء کو خوش آمدید کہا اور شمالی وزیرستان میں امن و خوشحالی کے لیے قبائلی عمائدین اور مشران کے کلیدی کردار کو سراہا۔
جرگے میں علاقے کی موجودہ سیکیورٹی صورتحال پر تفصیلی بات چیت ہوئی اور شرکاء کو علاقے میں سرگرم دہشت گرد عناصر کی جانب سے امن کو نقصان پہنچانے کی کوششوں سے آگاہ کیا گیا۔
خوارج کی جانب سے ترقیاتی منصوبوں اور مواصلاتی نظام کو نقصان پہنچانے کے خلاف لائحہ عمل اور اقدامات پر مشاورت کی گئی۔
قبائلی عمائدین نے فتنہ الخوارج کے مکمل خاتمے تک سیکورٹی فورسز کے ساتھ تعاون اور شانہ بشانہ کھڑے رہنے کے عزم کو دہرایا-
جرگے کا اختتام قومی یکجہتی اور سلامتی کی دعاؤں کے ساتھ کیا گیا ۔