Cadet College Warsak Hosts Grand Parents' Day Ceremony | ISPR
Dec 20, 2025•Channel
AI Analysis
Data from YouTube Data API v3•Updated Just now
Video Overview
Video Details
Published6 months ago
Duration0:33
Video IDox8p2BTYsJs
Languageur
CategoryNews & Politics
PrivacyPublic
Made for KidsNo
Video TypeYouTube Short
Performance Metrics
Views4.1K
Likes356
Comments33
Engagement Rate9.57%
Likes per 100 views8.76
Comments per 1K views8.12
Description
کیڈٹ کالج وارسک میں یوم والدین کی پروقار تقریب کا انعقاد
تقریب میں بڑی تعداد میں کیڈٹس کے والدین سمیت عسکری و سول حکام نے شرکت کی۔
لیفٹیننٹ جنرل عمر احمد بخاری، کور کمانڈر پشاور تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔
کیڈٹس کے چاک و چوبند دستے نے مہمان خصوصی کو سلامی پیش کی۔
مہمان خصوصی نے طلباء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ طلباء اپنی تمام تر توانائی اعلی تعلیم کے حصول پر مرکوز کریں۔
مہمان خصوصی نے نصابی اور غیر نصابی سرگرمیوں میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے کیڈٹس میں انعامات اور ٹرافیاں تقسیم کیں۔
اعلٰی کارکردگی دکھانے پر کیڈٹ عکاشہ بنگش نے پہلی اور کیڈٹ عزیر رحمان نے دوسری پوزیشن حاصل کی ۔
تقریب کے دوران جمناسٹک، گھڑ سواری اور دیگر سرگرمیوں کا عملی مظاہرہ بھی پیش کیا گیا ۔
بعد ازاں مہمان خصوصی نے سائنسی، فنی اور تصویری کلبز کا دورہ کیا اور کیڈٹس کی فنی، فکری و تکنیکی صلاحیتوں کو سراہا ۔
کیڈٹ کالج ورسک کا قیام 2009 میں عمل میں آیا اور یہ ادارہ اپنے تعلیمی معیار کے لیے ملک میں نمایاں مقام رکھتا ہے۔
کیڈٹ کالج ورسک سے فارغ التحصیل طلباء نے ملک کے مختلف شعبہ ہائے زندگی میں اپنی قابلیت کا لوہا منوایا ہے.