سید ظاھر علی شاہ گیلانی کی قیادت میں قافلہ قومی مقابلۂ حسنِ نعت کیلئے روانہ | نعت کونسل انٹرنیشنل

Nov 7, 2025Channel
AI Analysis
Data from YouTube Data API v3Updated Just now

Video Overview

Video Details

Published7 months ago
Duration2:28
Video IDq9oCdYtyus0
Languageur
CategoryNonprofits & Activism
PrivacyPublic
Made for KidsNo
Video TypeYouTube Short

Performance Metrics

Views161
Likes4
Comments2
Engagement Rate3.73%
Likes per 100 views2.48
Comments per 1K views12.42

Description

خیبرپختونخواہ کے ممتاز ماہرِ تعلیم سید ظاھر علی شاہ گیلانی، صدر پاکستان نعت کونسل انٹرنیشنل کے پی کے، کی قیادت میں قافلہ 9 نومبر بروز اتوار قومی مقابلۂ حسنِ نعت میں شرکت کے لیے ضلع کچہری راولپنڈی روانہ ہے۔ یہ قافلہ عشقِ رسول ﷺ کے فروغ، نوجوانوں میں نعت خوانی کے رجحان، اور پاکستان نعت کونسل کے مشن کی مضبوطی کی علامت ہے۔ 📅 تاریخ: 9 نومبر، اتوار 📍 مقام: قائدِاعظم ہال، ضلع کچہری راولپنڈی ✨ منتظم: پاکستان نعت کونسل انٹرنیشنل 🔔 #PakistanNaatCouncilInternational #NaatCompetition #KP #ZahirAliShahGillani #Rawalpindi

Related Videos

More videos from Pakistan Naat Council