ایک خوددار شاعر کی خاموش پکار | 6 کتابوں کا شاعر مشکلات میں | Humraz Sial Uchvi Shortvidei

May 25, 2026Channel
AI Analysis
Data from YouTube Data API v3Updated Just now

Video Overview

Video Details

Published1 month ago
Duration0:41
Video IDrRL7uTYTEhU
Languageur
CategoryPeople & Blogs
PrivacyPublic
Made for KidsNo
Video TypeYouTube Short

Performance Metrics

Views25
Likes4
Comments0
Engagement Rate16.00%
Likes per 100 views16.00
Comments per 1K views0.00

Description

( بسم اللہ الرحمٰن الرحیم ) ایک خوددار شاعر کی خاموش پکار 💔 6 کتابوں کا شاعر، اُردو، سرائیکی، پنجابی کا ادیب، بیماری، غربت، کرائے کے مکان اور بچوں کی ذمہ داریوں کے باوجود آج بھی قلم سے رشتہ قائم رکھے ہوئے ہے۔ "مجھے امداد نہیں، صرف جینے کا سہارا چاہیے" یہ ویڈیو ایک حساس دل شاعر کی حقیقی زندگی، احساسات اور خاموش جدوجہد کی عکاسی کرتی ہے۔ ✨ شامل اشعار ✨ کسی کے حال پر نہ طنز کرنا امیری اور غربت سب فنا ہے بتائیں کیوں کسی کو حال اپنا ارے ہم جو بھی ہیں رب جانتا ہے مرے ہمراز اب تو یہ بھی کہہ دے کسی سے نہ رہا ہم کو گِلہ ہے اخذ اشعار: 📖 آنے والی نئی کتاب "رقصِ تخیل" سے ✍️ شاعر: ہمراز سیال اچوی 📞 رابطہ: WhatsApp: 03156110392 Call: 03029325249 💰 JazzCash / EasyPaisa Account Name: Ghulam Qasim 03006834724 🤝 اگر آپ اس آواز کو سپورٹ کرنا چاہتے ہیں تو ویڈیو کو Like, Share & Subscribe ضرور کریں۔ PK33NBPA0703003082392888 national Bank branch Uch Sharif

Related Videos

More videos from Hamraz Uchvi Official