پاکستان میں برون انڈے کیوں نہیں بکتے؟ جانیں کامیاب سیل کی مکمل حکمت عملی
Jul 19, 2025•Channel
AI Analysis
Data from YouTube Data API v3•Updated Just now
Video Overview
Video Details
Published11 months ago
Duration7:41
Video IDs0wvYTrbIq0
Languageur
CategoryPets & Animals
PrivacyPublic
Made for KidsNo
Video TypeRegular Video
Performance Metrics
Views1.3K
Likes98
Comments15
Engagement Rate8.52%
Likes per 100 views7.39
Comments per 1K views11.30
Description
اس ویڈیو میں ہم بات کر رہے ہیں لومن برون (Brown Egg) کے بارے میں جو پاکستان میں بہت کم فروخت ہوتا ہے۔ اکثر فارمرز اس کی پروڈکشن تو شروع کر لیتے ہیں، مگر مارکیٹ میں سیل کے لیے صحیح حکمت عملی نہ ہونے کی وجہ سے نقصان اٹھاتے ہیں۔
📌 اس ویڈیو میں آپ جانیں گے:
• برون انڈے کی مارکیٹ کیوں محدود ہے؟
• عوام کی پسند اور رجحان کیا کہتا ہے؟
• برون انڈے کو بیچنے کے لیے کون سی سوشل میڈیا مارکیٹنگ اپنانی چاہیے؟
• فارمرز کو کن باتوں کا خیال رکھنا چاہیے تاکہ انڈے ضائع نہ ہوں بلکہ بکنگ میں ہی فروخت ہو جائیں؟
• برانڈنگ، پیکنگ، اور لوکل مارکیٹ کے حساب سے کون سی اسٹریٹیجی کامیاب ثابت ہو سکتی ہے؟
📢 یہ ویڈیو دیکھنے کے بعد آپ اپنی برون انڈے کی سیل بہتر بنا سکتے ہیں، اور بہتر پلاننگ کے ذریعے مارکیٹ میں جگہ بنا سکتے ہیں
#BrownEggPakistan
#LohmannBrownEgg
#PoultryMarketing
#EggSellingStrategy
#PakistaniPoultry
#AndayKaKarobar
#PoultryIdeas
#EggBusinessTips
#SmartFarming
#BrandedEggSelling
#PoultryFarmersGuide
#EggDemandAndSupply
#FarmersOfPakistan
#DesiAndayVsBrownEgg