Jahan Numa: PM Sharif & Trump confirm deal with Iran; Israel refuses to leave Lebanon - BBC URDU
Jun 15, 2026•Channel
AI Analysis
Data from YouTube Data API v3•Updated Just now
Video Overview
Video Details
Published1 month ago
Duration17:38
Video IDutqoc7pYnzQ
Languageur
CategoryNews & Politics
PrivacyPublic
Made for KidsNo
Video TypeRegular Video
Performance Metrics
Views54.5K
Likes1.7K
Comments48
Engagement Rate3.19%
Likes per 100 views3.10
Comments per 1K views0.88
Video Tags
Description
امریکہ اور ایران کے درمیان مہینوں سے جاری جنگ کے خاتمے کے لیے بالآخر ایک ابتدائی معاہدہ طے پا گیا ہے، جس پر جمعے کو سوئٹزرلینڈ میں دستخط متوقع ہیں۔ صدر ٹرمپ نے اسے ایک تاریخی کامیابی قرار دیا اور آبنائے ہرمز کے دوبارہ کھلنے کا اعلان کیا لیکن کیا یہ واقعی امن کی نوید ہے، یا ابھی بہت سے سوالات باقی ہیں؟
اسرائیل اس معاہدے کا حصہ نہیں اور لبنان سے انخلا سے انکاری ہے۔ دوسری جانب ایران اپنے جوہری پروگرام پر اگلے ساٹھ دن کے مذاکرات کی شرائط رکھ رہا ہے۔ اور اس سارے عمل میں پاکستان کی ثالثی کا کردار نمایاں رہا۔
دیکھیے اس معاہدے کی مکمل تفصیل، ماہرین کا تجزیہ، اور لبنان نے اس جنگ کی کیا قیمت چکائی — بی بی سی نیوز اردو کے پروگرام جہاں نما میں
ایڈیٹر: رفاقت علی
میزبان: خالد کرامت
پروڈیوسر: عمر آفریدی، غضنفر حیدر
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR