Ahmad Hassan Al-Arabi’s Address at ISPR Winter Internship 2026 | ISPR

Jan 21, 2026Channel
AI Analysis
Data from YouTube Data API v3Updated Just now

Video Overview

Video Details

Published5 months ago
Duration2:54
Video IDvdg84s36vrI
Languageur
CategoryNews & Politics
PrivacyPublic
Made for KidsNo
Video TypeRegular Video

Performance Metrics

Views2.8K
Likes411
Comments65
Engagement Rate16.98%
Likes per 100 views14.66
Comments per 1K views23.18

Description

مشہور تجزیہ نگار اور سکالر احمد حسن العربی کی آئی ایس پی آر ونٹر انٹرنشپ 2026 کے طلبہء سے خصوصی نشست۔ دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑنے کے لیے ہمیں فتنہ الخوارج کی نظریاتی بنیاد کو سمجھنا اور ہدف بنانا ہوگا۔ یہ گروہ قرآن کی اُن آیات کو، جو غیر مسلموں کے لیے مخصوص ہیں، مسلمانوں پر لاگو کر کے گمراہ کن بیانیہ پھیلاتے ہیں۔ فتنہ الخوارج کی تخلیق کے پیچھے صرف اور صرف ہندوستان ہے ، جس کا مقصد پاکستان میں شرپسندی اور عدم استحکام پیدا کرنا ہے۔ اگر پاک افواج ملک کے دفاع کے لیے قربانیاں نہ دیتیں تو پاکستان کا حال عراق، شام اور لیبیا جیسا ہوتا۔ دہشت گردی کے خلاف اس جنگ میں ہم سب کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا اور بحیثیت قوم مل کر ان خوارجی عناصر کا مقابلہ کرنا ہوگا ۔

Related Videos

More videos from ISPR Official