اے آئی، موسیقی اور فنکاروں کا مستقبل | DW Urdu | Can AI Steal the Soul of Music?

May 10, 2026Channel
AI Analysis
Data from YouTube Data API v3Updated Just now

Video Overview

Video Details

Published1 month ago
Duration15:01
Video IDvuRIeeg9WcQ
Languageur
CategoryEntertainment
PrivacyPublic
Made for KidsNo
Video TypeRegular Video

Performance Metrics

Views1.7K
Likes63
Comments10
Engagement Rate4.27%
Likes per 100 views3.68
Comments per 1K views5.85

Description

#nusratfatehalikhan #natashabaig #indiapakmusic #dwurdu نصرت فتح علی خان، کشور کمار، لتا جی، محمد رفیع وغیرہ کے گیت اور غزلیں آج تک مشہور ہیں اور سنی بھی جاتی ہیں۔ کچھ لوگ ان آوازوں کو زندہ کرنے کے لیے اے آئی کا سہارہ لے رہے ہیں۔ کیا مشین، ٹیکنالوجی، اے آئی، واقعی وہ درد، جذبہ، ریاضت اور روح اپنی آواز میں سمو سکتی ہے، جو ایک انسان برسوں کے تجربے اور احساس سے پیدا کرتا ہے؟ اس فکر انگیز گفتگو میں پاکستان کی نتاشہ بیگ اور بھارت کے چاند نظامی بات کر رہے ہیں اس بدلتی دنیا کی، جہاں اے آئی موسیقی کے دروازے بھی کھول رہا ہے اور فنکاروں کے لیے خطرے کی گھنٹی بھی بجا رہا ہے۔ کیا لیجنڈری آوازوں کو اے آئی کے ذریعے نئے گانوں میں استعمال کرنا خراجِ تحسین ہے یا فن کی توہین؟ اور جب فنکار اپنی ہی آواز اور فن کے تحفظ کے لیے عدالتوں کا رخ کرتے ہیں، تو تخلیق اور شناخت کی سرحد کہاں جا کر ختم ہوتی ہے؟ یہ بات چیت صرف خوف کی کہانی نہیں۔ یہ اس نئی حقیقت کو سمجھنے کی کوشش بھی ہے جہاں اے آئی دشمن نہیں، بلکہ ایک طاقتور ٹول بھی بن سکتا ہے۔ نئے آئیڈیاز، کمپوزیشن اور موسیقی کے نئی جہتیں دریافت کرنے کے لیے۔ آخر میں سوال صرف ایک ہے: گیت و سنگیت کا مستقبل کون لکھے گا مشین یا انسان؟ Chapters: 00:00 انٹرو: ہمارے مہمان 2:19 لوگ کیا سوچتے ہیں؟ 03:12 چاند نظامی انٹرویو، چاہت فتح علی خان 04:20 نتاشہ بیگ انٹرویو، اے آئی 04:47 پاکستانی اور بھارتی عوام کا موسیقاروں سے سوالات؟ 11:01 چھاپ تلک سب چھین لی، چاند نظام کی آواز میں 12:36 نتاشہ بیگ، علامہ اقبال کا کلام گاتے ہوئے #AaoBaatKarain #DWUrdu #DWHindi #AI #aiinmusic #Music #NatashaBaig #ChandNizami #NusratFatehAliKhan #MohammadRafi #KishoreKumar #PakistanIndia #UrduHindi ----- Subscribe: https://www.youtube.com/dwurdu?sub_confirmation=1 dw.com/urdu facebook.com/dw.urdu #DWUrdu

Related Videos

More videos from DW Urdu اردو