Vuslat | Mukammal Qist 1
May 8, 2026•Channel
AI Analysis
Data from YouTube Data API v3•Updated Just now
Video Overview
Video Details
Published3 weeks ago
Duration45:08
Video IDwOMJrK9_ze4
Languageen
CategoryEntertainment
PrivacyPublic
Made for KidsNo
Video TypeRegular Video
Performance Metrics
Views30.5K
Likes783
Comments50
Engagement Rate2.73%
Likes per 100 views2.56
Comments per 1K views1.64
Video Tags
Description
ڈرامہ سیریل وصلت اور مزید تفریحی مواد دیکھنے کے لیے، ترکیہ کے ڈیجیٹل پلیٹ فارم tabii کے فوری رکن بنیں https://www.tabii.com 👉
سادہ پس منظر رکھنے والی ایک لڑکی اور ایک صاحب ثروت کاروباری گھرانے کے لڑکے کی تقدیر کو محبت کا نازک دھاگا ایک دوسرے کے ساتھ جوڑ دیتا ہے۔
عزیز، ایک ہونہار نوجوان ہے، جو اپنے والدین کی طرف سے وراثت میں ملنے والی کمپنی کو چلاتا ہے۔ لاشعوری میں عزیز ایک جرم کا ارتکاب کر بیٹھتا ہے۔ اور فریدہ بھی غیر متوقع طور پر اس جرم کی گواہ بن جاتی ہے اور پولیس کو اس واقعے کی خبر دینے کے لیے پرعزم ہے، لیکن یہ معلوم ہونے پر کہ جرم میں اس کا بھائی بھی ملوث ہے وہ شش و پنج کی شکار ہے۔
دیوریم اؤزکان، قادر دوعلو، محمد اؤزگؤر اور دوسرے شاندار اداکار ""وصلت"" میں اداکاری کر رہے ہیں۔
Devrim Özkan, Kadir Doğulu, Mehmet Özgür
ہدایت کار: مراد اونبُل، باریش یؤش
پیشکش: اؤر ولی، رائف انان
مصنفہ: بتول یاسعان
موسیقی: فرات یوکسیلر
صنف: ڈرامہ
وصلت اور مزید تبی پر💚
تبی کے ڈیجیٹل ربط نامے
تبی فیس بک https://www.facebook.com/tabiiur
تبی ایکس https://x.com/tabiiur
تبی انسٹاگرام https://www.instagram.com/tabiiur
تبی یوٹیوب چینل https://www.youtube.com/@tabii.urdu
تبی ٹک ٹاک https://tiktok.com/@tabiiur