ملک فرحان علی کا جذباتی خطاب | قبلہ میاں عبد القیوم ترازیؒ کو شاندار خراجِ تحسین

May 13, 2026Channel
AI Analysis
Data from YouTube Data API v3Updated Just now

Video Overview

Video Details

Published1 month ago
Duration5:30
Video IDxa3LyzL2EMM
Languageur
CategoryNonprofits & Activism
PrivacyPublic
Made for KidsNo
Video TypeRegular Video

Performance Metrics

Views19
Likes0
Comments0
Engagement Rate0.00%
Likes per 100 views0.00
Comments per 1K views0.00

Description

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم قبلہ میاں عبد القیوم ترازی صاحبؒ کی دینی، ادبی اور نعتیہ خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے ہماری مسجد کے معاون اور مخلص دوست جناب ملک فرحان علی صاحب نے نہایت پُرسوز اور دلنشین انداز میں گفتگو فرمائی۔ ان کے جذبات نے حاضرینِ محفل کے دلوں کو متاثر کیا اور یہ گفتگو یقیناً ترازی صاحبؒ سے ان کی بے لوث محبت، عقیدت اور قلبی وابستگی کا خوبصورت اظہار تھی۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور ان کے چاہنے والوں کو صبرِ جمیل نصیب فرمائے۔ آمین ویڈیو پسند آئے تو لائک، شیئر اور چینل سبسکرائب کرنا نہ بھولیں۔ #MianAbdulQayyumTarazi #MalikFarhanAli #KhirajEAqeedat #Naat #PakistanNaatCouncil #IslamicSpeech

Related Videos

More videos from Pakistan Naat Council